نئی دہلی 7 نو مبر ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی آ ج دو ر و ز ہ پر بھو ٹا ن روا نہ ہو ئے جہا ں وہ با ہمی تعلقا ت کو مز ید مستحکم کر ینگے ۔ کسی صد ر کا 26 سال میں یہ پہلا دو ر ہ ہے ۔ اس دو رہ میں تعلیمی شعبے میں معا ہد ے کئے جا ئینگے ۔ دو ر ہ کے دو ران صد ر پر نب مکر جی بھو ٹا ن کے شہنشا ہ جگمے
کھیسر نا مگیا ل وا نگچک اور و زیر اعظم شیر نگ تا گبے اسکے علا وہ دو سر ے لیڈ روں سے با ہمی تعلقا ت پر با ت چیت کر ینگے۔ صد ر پر نب مکر جی کے سا تھ و فد میں منسٹر آ ف ا سٹیٹ برا ئے ر یلو ے منو ج سنہا ‘ ممبر آ ف پا ر لیمنٹ مختا ر عبا س نقوی ‘ انیل شیرو ل ‘ مہیند ر نا تھ پا نڈ ے اور گو ر و گو گو ئی ا سکے علا وہ تعلیمی ا دار وں کے و فو د بھی شا مل ہیں ۔